School bus buses for female drivers have recently been removed by the Ministry of Education in Saudi Arabia as the ban on women driving in Saudi Arabia has been lifted.
خواتین ڈرائیورز کے لیے اسکول بسوں میں اسامیاں حال ہی میں سعودی عرب میں وزارت تعلیم کی طرف سے نکالی گئی ہیں۔
کیونکہ سعودی عرب میں خواتین کا ڈرائیونگ کرنے پر سے پابندی ہٹا دی گئی ہے اب خواتین بھی مردوں کی طرح ڈرائیونگ کر سکتی ہیں
لازمی نہیں کہ مرد ہی صرف ڈرائیونگ کر سکتے ہیں بلکہ عورتیں بھی ڈرائیونگ کر سکتی ہیں
لیکن اس کے لیے خواتین کے پاس ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا بے حد ضروری ہے اس کے بغیر خواتین بھی ڈرائیونگ نہیں کر سکتی



Post A Comment:
0 comments so far,add yours