The economy of occupied Kashmir depends largely on the gardens which provide employment to thousands of people. Currently, thousands of tonnes of produce have been destroyed due to sanctions and lockdowns in occupied Kashmir.


مقبوضہ کشمیر کی معیشت کا زیادہ تر انحصار ان کے باغات پر ہے۔

 جو ہزاروں لوگوں کو روزگار فراہم کرتا ہے اس وقت مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں ٹن پیداوار تباہ ہوگئی ہے۔

  اس وقت کشمیر میں سیب کا سیزن ہے جو ایک ماہ سے جاری ہے جن کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں سیب ضائع ہوچکا ہے کاشتکار مارکیٹ  سے لاعلم ہونے کی وجہ سے حکومت کو سیب فروخت کرنے سے ڈر رہے ہیں۔

 اور تاجر جو خریدنا چاہتے ہیں انہیں بھارتی سیکیورٹی ایجنسیاں دھمکی دے رہے ہیں کہ وہ سیب کی خریدوفروخت نہ کریں اور ان سب کی وجہ سے کشمیر کے معیشت پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے۔

 تاجروں نے بھارت حکومت سے خرید و فروخت کرنے کی اجازت مانگی ہے اگر بھارت  اجازت دے دیتا ہے تو کشمیر کی معیشت جو کہ دن بدن کم ہوتی چلی جارہی ہے اس پر اتنا برا اثر نہیں پڑے گا۔
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours