Capt. Safdar, husband of Nawaz Sharif's son-in-law Maryam Nawaz, has been arrested, according to the details.


نواز شریف کے داماد مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر گرفتار
 
 تفصیل کے مطابق کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا گیا ہے یہ گرفتاری ان کی کسی سفر پر واپسی پر ہوئی عدالت نے کیپٹن صفدر کو جوڈیشل ریمانڈ کے لیے جیل میں بھی روانہ کردیا
 
 اس سے پہلے ان کی اہلیہ مریم نواز بھی گرفتار ہیں جو جسمانی ریمانڈ میں ہیں شریف خاندان پر آہستہ آہستہ کرپشن کیسز کی  سزا ہوتی چلی جارہی ہے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours