Nawaz Sharif's platelets suddenly shrunk According to details, former Prime Minister Mian Muhammad Nawaz Sharif's platelets have suddenly shrunk to less than two thousand. Shahbaz Sharif visits hospital to honor Nawaz Sharif


نوازشریف کی پلیٹ لیٹس اچانک سے کم ہوگئیں 
تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی پلیٹ لیٹس اچانک  کم ہوگئیں جو دو ہزار سے بھی کم ہو گئی ہیں شہباز شریف کا نواز شریف کی عیادت کے لیے ہسپتال کا دورہ
 شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کو وقت پر ہسپتال نہیں پہنچایا گیا انہیں جان بوجھ کر لیٹ کیا گیا ہے شہباز شریف نے اس پر نوٹس لے کر پنجاب اسمبلی میں بھی جمع کروا دیا
  کہ نوازشریف کو اتنا لیٹ کس وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے مزید شہباز شریف نے کہا اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو اسکا ذمےدار صرف اور صرف عمران خان ہوگا

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours