Ahsan Iqbal talks to media on delaying Nawaz Sharif to hospital Was also shown but they also dumped those reports in the trash

commons.wikimedia.org

احسن اقبال کی نواز شریف کو تاخیر سے ہسپتال منتقل کرنے پر میڈیا سےگفتگو

 تفصیل کے مطابق احسن اقبال کا کہنا ہے کل حکاموں کو نواز شریف کی صحت و معالجے کے لیے آگاہ کیا گیا لیکن انہوں نے اس بات کو کوئی سیریس نہیں لیا انہیں بیماری کی رپورٹیں بھی دکھائی گئی

 لیکن انہوں نے وہ رپورٹیں بھی ردّی کے ٹوکری میں پھینک دیں تھیں یہ تو نواشریف کو اس وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے کہ میڈیا نے نواز شریف کی بیماری کی رپورٹس دیکھ کر ہلچل کی

 واضح رہے اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار صرف اور صرف عمران خان ہوگا احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بیان دیا ہے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours