LoC visits foreign diplomats Foreign diplomats visit the LoC and they are informed of the situation in Kashmir The lie of the Indian Army Chief is exposed.



ایل او سی کا غیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ 

غیر ملکی سفارتکاروں نے ایل او سی کا دورہ کیا اور انہیں کشمیر کی ساری صورتحال سے آگاہ کیا گیا بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ بے نقاب ھو گیا غیر ملکی سفارتکاروں نے سب کچھ دیکھ لیا

 آصف غفور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا چیلنج نہیں بلکہ پوری قوم کا انہیں ہماری طرف سے چیلنج ہے جس طرح ہم نے غیر ملکی سفارتکاروں کو اپنی لائن آف کنٹرول دکھائی ہے

 اسی طرح بھارت دکھائے صرف 1 دن کیلئے کشمیر کا دورہ غیر ملکی سفارتکاروں کو کروایا جائے ان کا سچ اور جھوٹ واضح ہوجائےگا کشمیریوں کے دل اور زبان پر صرف اور صرف پاکستان کا ہی نعرہ ہوگا
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours