According to details of foreign diplomat's interaction with the Line of Control, foreign diplomats visited the Pakistani Line of Control and also held talks with the public in which India's lies were exposed.

pixabay.com

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفارتکاروں کی عوام سے گفتگو

  تفصیل کے مطابق غیر ملکی سفارتکاروں نے پاکستانی لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور عوام سے بات چیت بھی کی جس میں انڈیا کا جھوٹ بے نقاب ھو گیا

 انڈیا نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ یہاں دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں بھارت بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے معصوم شہری اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں اپنے گھروں سے بے گھر ہو جاتے ہیں 

عوام نے غیر ملکی سفارتکاروں کو ساری صورتحال سے آگاہ کیا انہیں ایک کوّا جو بھارت کی گولہ باری سے مارا گیا وہ بھی دکھایا
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours