Sheikh Rasheed criticized Maulana Fazlur Rehman while talking to the media saying that India had started the war indirectly, now if anyone started an emergency in the country, it would not be good for him.


 
شیخ رشید کی مولانا فضل الرحمن کو تنقید
 
 شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا نے غیراعلانیہ طور پر جنگ شروع کر دی ہے اب ملک میں کسی نے بھی ہنگامی صورتحال شروع کی تو وہ اس کے لئے اچھی نہیں ثابت ہوگی
 
 مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے شیخ رشید کی اصلاح
 
 شیخ رشید نے کہا کہ ایک طرف سے جنگی صورت حال اور دوسری طرف سے دھرنا بازی کی تیاریاں یہ ملک کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہیں
 
 شیخ رشید نے کہا اگر مولانا فضل الرحمن کو فیس سیونگ کو دینا پڑا تو انہیں دے دینی چاہیے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours