Lahore resident Dolphin Force constable Adeel is heartbroken by the exchange, with Kurleen's colleagues saying that Adele was suffering from depression but declaring the cause of the suicide a substitute for reality, her family says. Due to his frustration and anxiety, the main reason for his suicide was not to be exchanged. He shot himself on the tip of a government rifle at the police station. The body was rushed to the hospital for postmortem, according to details. Adeel was trained in the 6th batch of the Dolphin Squad.
سیلفی لینے کا جنون جان لیوا ثابت ہوا گجرات میں رہنے والے ضیغم شاہ  جن کی عمر تیس سال اور مبین جن کی عمر 19 سال ہےریلوے ٹریک پر سیلفی لیتے ہوئے اپنا توازن کھونے کے باعث ٹرین کا نشانہ بلاہور کے رہائشی ڈولفن فورس کے کانسٹیبل عدیل نے تبادلے سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلیان کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ عدیل ذہنی دباؤ کا شکار تھے لیکن تبادلے کو خودکشی کی وجہ قرار دینا حقیقت کے متبادل ہے
ان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ تبادلہ کی وجہ سے بے
 حد مایوس اور پریشان تھے
 ان کی خودکشی کی بنیادی وجہ تبادلہ نہ ہونا بھی تھاعدیل نے سرکاری رائفل سے اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر گئیمزید تفصیلات کے مطابق عدیل ڈولفن سکواڈ کے چھٹے بیچ کے تربیت یافتہ تھے
.ن گئےاس حادثے کے نتیجے میں  ضیغم شاہ موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
 جبکہ مبین کو ریسکیو ٹیم نے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے
گزشتہ ہفتے اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کی طالبہ حلیمہ مبینہ طور پر سیلفی دیتے ہوئے چھت سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی پولیس نے اس کو حادثاتی موت قرار دیا.



Post A Comment:
0 comments so far,add yours