A young man from Rizabad area of Faisalabad, Bilawal opened fire in front of the camera and challenged the police to arrest him. Soon after the accused was detained and weapons used in the airstrike were also recovered. Legal action has also been initiated against the accused.
فیصل آباد کے علاقے رضا آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان بلاول نےکیمرے کے سامنے بیٹھ کر ہوائی فائرنگ کی اور پولیس کو پکڑنے کا چیلنج کیاتاہم پولیس نے اسی وقت سے ملزم کی تلاش شروع کر دی تھیان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بےحد وائرل ہوئی تھی
جس کے فورا بعد ہی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا اور اس ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے
ملزم کے اس عمل کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours