According to details, Bazdar government has taken away free WiFi facility from Lahore.
لاہوریوں سے مفت وائی فائی کی سہولت بزدار حکومت نے چھین لی
تفصیل کے مطابق بزدار حکومت نے لاہوریوں سے انٹرنیٹ کی جو سہولت تھی اس کو ختم کردیا عوامی مقامات سرکاری دفاتر جہاں پر مفت وائی فائی تھی
اس نظام کو ختم کر ڈالا ہے اب تو یہ آرڈر بھی جاری کر دیا ہے کہ جو ڈیوائسز عوامی مقامات اور سرکاری دفاتر میں لگی ہوئی ہیں انہیں واپس کیا جائے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours