Ten soldiers were martyred in the mountainous area of Babusar, who boarded the bus. According to the ISPR, the army reached the area immediately after the accident.
دس فوجی جوان بابوسر کے پہاڑی علاقے میں شہید ہوگئے
جو بس میں سوار تھے آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے کے فورا بعد فوج وہاں پہنچ گئی جوہیلی کاپٹرز پر بھی تھی زخمیوں کو فورا ہسپتال پہنچا دیا گیا
تفصیل کے مطابق یہ بس آج صبح سکردو سے راولپنڈی جارہی تھی جو راستے میں ہی حادثے کا شکار ہوگئی اس حادثے میں 26 افراد شہید ہوئے
جبکہ 18 افراد کو جو زخمی ہوئے ان کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جو کہ بابوسرٹاپ کے پاس ایک پہاڑی سے ٹکرا گئی تھی
اس حادثے کے فورا بعد فوجی دستے اور ہیلی کاپٹرز وہاں پہنچ گئے لاشوں اورزخمی لوگوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours