Suresh Kumar was posted as a scientist at the Indian Space Agency, who has been mysteriously killed at his residence in Hyderabad. On absence from office, his colleagues tried to contact him on Tuesday. His wife, who lives in the city, was approached by police who broke the door of the house from where the scientist's body was recovered. It will be prosecuted.
سریش کمار بھارتی خلائی ادارے میں بطور سائنسدان تعینات تھے جن کو حیدرآباد میں ان کی رہائشگاہ پر پراسرار طریقے سے قتل کردیا گیا ہے.
دفتر سے غیر حاضری پر منگل کے روز ان کے ساتھیوں نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی رابطہ نہ ہونے پر چینی شہر میں رہائش پذیر ان کی بیوی سے رابطہ کیا گیا جنہوں نے پولیس کی مدد سے گھر کا دروازہ توڑا جہاں سے سائنسدان کی لاش برآمد ہوئی.
تحقیقات کے مطابق کمار کی موت سر میں بھاری چیز لگنے سے ہوئی ہے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس پر قانونی کاروائی کی جائے گی.



Post A Comment:
0 comments so far,add yours