According to details, Hussein Firdon, brother of President Hassan Rouhani, was sentenced by Iranian court to five years in prison for corruption


کرپشن کے الزام میں ایران کے صدر کے بھائی کو 5سال کی قید  سزا سنادی گئی
 
 تفصیل کے مطابق صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو ایرانی عدالت نے کرپشن میں ملوث ہونے پر 5 سال کی قید سنا ڈالی
 
 یہ سزا ایرانی عدالت نے گواہوں اور شواہد کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی گواہیوں اور ثبوت لے کر حسین فریدون کو پانچ سال کی قید سنا دی ہے
 
 اس سے پہلے بھی حسین فریدون کو کرپشن کیسوں میں 2017 میں قید کئے گئے تھے اس کے علاوہ اسی سال مئی میں بھی قید ہوئے تھے
 
 ایرانی عدالت کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو یہ ایک کیس میں سزا ہوئی ہے بقیہ ابھی زیر غور ہیں

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours