To prevent carbon dioxide emissions from rising in the highlands, the Dutch government has ordered its people to travel on bicycles instead of cars.


اندھیرے میں چمکتے راستے ہائی لینڈ میں سائیکل سواروں کے لیے

 ہائی لینڈ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج جو دن بہ دن بھڑ رہا تھا اس کو روکنے کے لیے ہالینڈ کی حکومت نے اپنے عوام کو حکم دیا کہ وہ گاڑیوں کی بجائے سائیکلوں پر سفر کیا کریں
 
 اس سے کاربن ڈائی ایکسائیڈ  میں کمی واقع ہوجائے گی عوام نے حکم کی تکمیل کرتے ہوئے سائیکلوں کو خریدنا شروع کر دیا  یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ عوام سے زیادہ ان کے پاس اب سائیکلوں کی تعداد ہوگئی ہے
 
 ہائلینڈ حکومت کا کہنا ہے سب سے زیادہ سائیکلوں کی تیاری ہمارے ہی ملک میں کی جارہی ہے سائیکلوں کے لیے حال ہی میں حکومت نے نئے ٹریک بنائے ہیں اور ابھی اور بھی بن رہے ہیں
 
 اس سائیکل ٹریک پر جو پتھر لگائے گئے ہیں رات کے اندھیرے میں چمکتے ہیں ادھر کے سائنس دانوں کا کہنا ہے یہ جو پتھر لگائے گئے ہیں یہ دن کی روشنی میں چارج ہوتے رہتے ہیں اور رات کو اسی روشنی سے چمکتے ہیں
 
 تاہم پھر بھی انہیں تھوڑی الیکٹرک کی ضرورت ہوتی ہے ان کے سائنس دانوں نے یہ بھی کہہ دیا ہے اب ہم ایسے پتھروں کی جلد ہی پیداوار کرنے جا رہے ہیں جنہیں تھوڑی سی بھی الیکٹرک کی ضرورت نہیں ہوگی

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours