Learn to pronounce The Pakistani film "Donka King" will be released next month in Spain. The film will be screened in Spanish cinemas on October 4.
آئندہ ماہ اسپین میں پاکستانی فلم "ڈونکی کنگ" ریلیز ہوگی
اسپین کے سینما گھروں میں 4 اکتوبر کو یہ فلم لگائی جائے گی "عزیز جندانی" جو فلم کے رائٹر ہیں ان کے مطابق مختلف زبانوں میں اسپین کے سینموں میں یہ فلم چلائی جائے گی
عزیز جندانی نے فیس بک کی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اس فلم کی کامیابی کے لیے ان سب لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے اس میں اپنے کرداروں کو اپنایا
اور عمدہ کام کیا اس سے پہلے بھی اسی سال اگست میں "ڈونکی کنگ" فلم جنوبی کوریا کے مختلف شہروں میں نمائش کے لیے لگائی جا چکی ہے اس وقت یہ فلم پاکستانی 24 کروڑ 75 لاکھ کما چکی ہے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours