According to details, Maura Hussein was removed from the new drama serial for lack of time. According to details, Maura was not ready to work on the promise of work in the new serial on which Maura was chosen for drama serial.
![]() |
captutre pics |
وقت نہ دینے پر ماورا حسین کو نئی ڈرامہ سیریل سے نکال دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ماورا نے نئے سیریل میں کام سے بار بار وعدہ کرنے پر کام کے لیے تیار نہ ہوئیں جس پر ماورا کو ڈرامہ سیریل صباحت کے لیے چنا گیا تھا
اس کی ریکارڈنگ جون میں شروع کی جانی تھی لیکن ماوراء نے اس وعدے میں تاخیر کر کرکے اسے لیٹ کردیا جس میں کافی دیر گزرنے کے بعد
پروڈیوسر نے ماورا کو اس سیریل سے نکال دیا اور نئی اداکارہ کی تلاش شروع کردی
Post A Comment:
0 comments so far,add yours