Can't keep myself away from showbiz and I don't intend to quit showbiz Famous actress Nurma says that I am not leaving the showbiz nor can I keep myself away from the showbiz.
خود کو شوبز سے نہ دور رکھ سکتی ہو اور شوبز چھوڑنے کا نہ ہی میرا ارادہ ہے نرما
مشہور اداکارہ نرما نے کہا کہ میں شوبز نہیں چھوڑ رہی نہ ہی خود کو شوبز سے دور رکھ سکتی ہوں نرما کا کہنا ہے مجھے فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہو رہی ہے لیکن فلموں میں کام کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے
نرما نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کچھ لوگ ایسے ہی افواہیں اٹھا رہے ہیں کہ نرما نے شوبز کوچھوڑ دیا میں ان لوگوں کو یہی بولوں گی یی جھوٹ بول رہے ہیں میں شوبز بالکل نہیں چھوڑا نہ ہی شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے
شوبز نے مجھے بہت عزت دی ہے میں اس انڈسٹری میں کام کرتی رہوں گی اور ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوئی اچھی فلم کی پیشکش ہوئی تو پھر اس میں کام کرنے کے لئے میں تیار ہوں
Post A Comment:
0 comments so far,add yours