According to details, the accident took place when a cylinder gas accident exploded in a train going from Karachi to Islamabad.


لیاقت پور کے قریب ٹرین کو آگ لگنے کی وجہ سے کافی ہلاکتیں ہوچکی ہیں

 تفصیل کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹرین میں حادثاتی طور پر سلنڈر گیس والا پھٹ گیا جس کی وجہ سے ٹرین کے دو ڈبوں کو آگ لگ گئی جس میں کثیر تعداد میں افراد جاں بحق ہوئے

 کچھ جل گئے کسی نے آگ سے بچنے کے لیے چھلانگ لگائی جس کی وجہ سے کافی افراد مر چکے ہیں
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours