Papeta is a fruit most liked in the West and in the East. And it has numerous benefits. One of the benefits is that it gives a lot of benefits to the facial skin. Vitamin ABC is abundant in this fruit. And the proteolytic enzyme contained in it is thought to be important for the digestion of proteins in the human body. Eat this fruit with great fondness, small and large.
پپیتا ایک ایسا پھل جو کہ مغرب اور مشرق میں بہت زیادہ پسندکیا جاتا ہے۔ اور اس کے بیشمار فوائد ہیں۔
 اس کے فائد میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ یہ چہرہ کی جلد کو بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ اس پھل میں وٹامن اے بی سی کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ 
اور اس میں موجود پروٹیولائٹک انزائم انسانی جسممیں موجود پروٹین کے ہاضمے کے لیئے اہم سمجھا جاتا ہے۔ اس پھل کو چھوٹے، بڑے سب بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔



Post A Comment:
0 comments so far,add yours