Saba Qamar opened up his own love story and did not fulfill it himself. Saba Qamar says she loves a man from the showbiz industry who is already married and you and the man have a son. According to Saba Qamar, love is not the name of receiving; love means living wherever the beloved is, with whom he lives.


صبا قمر نے خود ہی اپنی محبت کی داستان کھولی اور اسے خود ہی پورا نہ کیا۔

 صبا قمر کا کہنا کہ وہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص سے محبت کرتی ہیں

 جوکہ پہلے سے ہی شادی شدہ ہے اور تو اور اس شخص کا ایک بیٹا بھی ہو چکا ہے۔

 صبا قمر کے مطابق محبت حاصل کرنے کا نام نہیں ہے، محبت کا تو مطلب ہے محبوب جہاں رہے، جس کے ساتھ رہے، خوش رہے۔

 ان کے مطابق وہ آج بھی اس شخص سے محبت کرتی ہیں اور کرتی رہیں گی۔
Share To:

Sobia Waqas

Post A Comment:

0 comments so far,add yours