North America is rich in natural delights. Happy colors and luscious birds are found in large numbers, but in the past fifty years, the number of birds in North America has shown a clear decline, with an estimated decline of about three billion. And all the export gentlemen are seeing this as a sign of danger
شمالی امریکا جو کہ قدرتی نعمتوں سے مالامال ہے میں خوش رنگ اور خوش الحان پرندے بہت زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں
 مگر پچھلے پچاس سالوں میں شمالی امریکہ میں پرندوں کی تعداد میں واضح کمی نظر آئی ہے ایک اندازے کے مطابق تین ارب کے لگ بھگ کمی آ چکی ہے
 اور تمام ایکسپرٹ حضرات اس کو خطرے کی نشانی کے طور پر دیکھ رہے ہیں اکثر لوگوں کی صبح پرندوں کی سریلی آواز اور چڑیوں کی چہکار سے ہوتی ہے
 بہت سے لوگوں نے اپنے گھر کی پچھلی سائیڈ پر پرندوں کی خوراک کی چھوٹی خوبصورت ٹوکریاں بناکے رکھی ہوئی ہے
  لیکن گزشتہ پچھلے کئی سالوں سے یہ منظر بدل گیا ہے اب پرندوں کے جھنڈ نظر نہیں آتے جو پہلے دکھائی دیتے تھے
اب گھروں میں صرف دانا چگنے والے پرندے بھی بہت کم ہو چکے ہیں



Post A Comment:
0 comments so far,add yours