Police arrest mother and daughter on father's death in Surjani Town, Karachi.
ماں بیٹی نے باپ کو قتل کر ڈالا
سرجانی ٹاون جو کراچی کا علاقہ ہے اس میں بیٹی نے باپ کو قتل کر ڈالا خبر ملنے پر پولیس نے ماں بیٹی کو گرفتار کرلیا جس میں ماں بیٹی کا کہنا تھا کہ شوہر نشے میں لت تھا
اس نے بیٹی پرحملہ کیا بچاؤ کے لیے بیٹی نے جواباً حملہ کیا بیٹی کا کوئی مقصد نہیں تھا کہ اپنے باپ کو ماروں صرف اپنے تحفظ کے لیے ایسا کیا ہے
دوسری طرف مدعی کے بھائیوں نے مقدمہ میں کہا کہ ہمارے بھائی میں نشے وغیرہ کی کوئی صفت موجود نہ تھی جو یہ بتا رہی ہیں یہ صرف خود کو بچانے کی خاطر ایسا بول رہی ہیں
باقی تفصیل لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد ملے گی کہ کس طرح موت متوقع ہوئی تھی



Post A Comment:
0 comments so far,add yours