Learn to pronounce Opening of Rescue 1122 Station in FATA For the first time, the Khyber Pakhtunkhwa government has completed this operation to release 1122 in the tribal areas.


فاٹا میں ریسکیو 1122 اسٹیشن کا افتتاح

 قبائلی علاقوں میں 1122 جاری کرنے کے لیے پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا حکومت نے اس آپریشن کو جاری کرکے مکمل کیا تفصیل کے مطابق

 یہ آپریشن 28 اگست کو شروع ہوا تھا جو کہ آج مکمل ہو اس آپریشن کے مکمل ہونے پر اس کا افتتاح کیا گیا ہے

 صرف یہی ایک ایسی سروس ہے جو حادثے ہونے پر اسی وقت پہنچ کر مریضوں کو اٹھا کر ہسپتال منتقلی کا کام کرتی ہے جو کی آج شروع ہویئ ہے

 وہاں کے سرداروں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا سروس شروع ہونے پر
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours