Find out when is the right time to eat medicine According to research, there are more than 300 million people in the world who use daily medications, most of which are used before and after eating. People are skeptical that What is the right time to use these medicines?



دوائی کھانے کا صحیح وقت کیا ہے جانیے تحقیق کے مطابق

 دنیا میں تین کروڑ سے زائد ایسے لوگ ہیں جو روزانہ ادویات کا استعمال کرتے ہیں جن میں سے زیادہ تر ادویات کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد استعمال ہوتی ہیں لوگ اس شک میں رہتے ہیں کہ ان ادویات  استعمال کرنے کا صحیح ٹائم کیا ہے

اس بات کا جواب سائنس نے دے دیا ہے سائنس نے بتایا ہے  دوا جو اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لئے  ٹائم مقرر ہوئے ہیں 

ان میں وہ گولیاں جو خون کو پتلا کرتی ہیں اگر ہم ان کو دن میں استعمال کرتے ہیں تو اس سے ہمیں فالج اور دل کے دورہ پڑنے کا امکان زیادہ ہو گا جس گولی میں اسپرین کی گولی بھی شامل ہے

 دوسری تحقیق کے مطابق جوادویات بلڈپریشر کو کنٹرول کرتی ہیں ان کا صحیح وقت رات کا ہے اگر ہم انہیں دن میں استعمال کریں تو وہ ہمیں وہ رزلٹ نہیں دیں گی جو انہیں دینا چاہیے

تزابیت ہو یا سینے میں جلن اس کو دور کرنے کے لئے جو ادویات استعمال کی جائیں ان کا صحیح وقت شام 6 بجے کے بعد ہے 
اس لیے کہ ہمارا معدہ شام 7 بجے کے بعد مزید تیزابیت پیدا کرنا شروع کر دیتا ہے 

اور وہ گولیاں جوڑوں کے دردوں کے لیے استعمال ہو ان کا صحیح وقت دن کا ہے اگر انھیں دن میں استعمال کریں گے تو وہ ہمیں زیادہ فائدہ دیں گی
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours