Bio reactor, which absorbs more than 400 times more carbon dioxide from the tree, is the only company in the US that has built a bio reactor to make it the only way that the amount of carbon dioxide in the world is increasing day by day.


بایو ری ایکٹر جو کہ درخت سے 400 سو گنا زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے
 
 امریکہ کی ایک کمپنی ہے جس نے بائیو ری ایکٹر بنا ہے اس کے بنانے کا صرف یہ مقصد ہے کہ دنیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار دن بدن پھیلتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں گرمی اور تپش بہت زیادہ ہو رہی ہے
 
 بائیو ری ایکٹر درخت سے تقریبا چار سو گنا کاربن جذب کرتا ہے بائیو ری ایکٹر میں الجی استعمال کی گئی ہے
 
 امریکی کمپنی ہائپر جائنٹ بہت عرصہ دراز سے الرجی پردہ کی کر رہی تھی جس کے نتیجے میں یہ بائیو ری ایکٹر بن گیا ہے اور یہی نام کمپنی کی جانب سے اسے دیا گیا ہے
 
 یہ دیکھنے میں ایک الماری ہے جو ایک ایکڑ  کے فاصلے میں جو درخت ہوتا ہے اس سے زیادہ  کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرتا ہے
 
 اس میں خاص بات یہ ہے کہ لرننگ سافٹ ویئر استعمال کیا گیا ہے جو سارے نظام کو کنٹرول کرتا ہے جس میں درجہ حرارت روشنی پی ایچ لیول اور دیگر چیزوں کو کٹرول وغیرہ کرنا ہے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours