Zulfiqar Mahmood Abbasi, who heads the Pak Navy, says Indian behavior is a major threat to the peace in the southern region. Can destroy peace
نیول چیف کا کہنا ہے بھارتی رویہ جنوبی خطے کےامن کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے
ظفر محمود عباسی جو کہ پاک بحریہ کے سربراہ ہیں ان کا کہنا ہے بھارت کا مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قدم خطے کے لیے بڑا خطرہ ثابت ہو سکتا ہے
جو خطے کے امن کو تباہ کر سکتا ہے ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کراچی میں تقریب کی جس میں دوسری ملٹری فوج کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے
انھوں نے کہا ہم بھارت سے لڑنے کے لیے ہر قسم کی صلاحیت رکھتے ہیں
ہم ان کی غیر مقدم چال چلنے پر اس طرح کا سبق سکھائیں گے جس کا وہ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے بھارت کا یہ غیر مقدم قدم ان کے لیے بڑا خطرہ ثابت ہو سکتا ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours