For the national interest, news must work responsibly in the news. Special Assistant to Prime Minister Imran Khan, Firdous Ashiq Awan, says that media is one of the important pillars of the state. Through media we can make our country powerful in the eyes of other countries

قومی مفاد کے لیے خبروں میں ذمہ داری سے کام کرنا ہوگا فر دوس عاشق اعوان.
 وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میڈیا ریاست کے اہم ستونوں میں سے ایک ستون ہے میڈیا کے ذریعے ہم اپنے ملک کو دوسرے ملکوں کی نظروں میں طاقتور بنا سکتے ہیں
 میڈیا کا مثبت قدم ملک کی ترقی کے لیے اہم ثابت ہو گا میڈیا کے ذریعے ہم عوام کے مسائل کو اجاگر کرکے ان کا حل دریافت کرسکتے ہیں
 جب ہماری حکومت وجود میں آئی اس وقت معاشی حالت بہت پسماندہ تھی لیکن اب ترقیاتی منصوبات پر کام کیا جا رہا ہے جو جلد ہی ملک کو ترقی کی راہوں میں لا کھڑا کرے گی.

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours