Ahsan Iqbal said that the government has failed in diplomacy. Ahsan Iqbal Muslim League leader says now in the National Assembly it is alleged that the opposition has not given any importance to the Kashmir issue. We would have answered it if the opportunity had been provided
احسن اقبال نے کہا حکومت سفارتکاری میں ناکام ہوگئی ہے
احسن اقبال مسلم لیگ ن کے رہنما کہتے ہیں قومی اسمبلی میں اب یہ الزام لگایا گیا ہے کہ اپوزیشن نے کشمیر کے مسئلہ کو کوئی اہمیت نہیں دی ہمیں اس الزام کا جواب دینے کے لیے موقع نہیں دیا گیا اگر موقع فراہم کیا جاتا تو ہم اس کا جواب ضرور دیتے
حکومت اب سفارتکاری میں بالکل ناکام ہوچکی ہے احسن اقبال نے کہا جو کام ہندوستان پچھلے 72 سالوں سے نہ کر سکا وہ اس عمران خان کی حکومت میں ہوگیا
اس سلیکٹڈ وزیراعظم نے کشمیر کے لئے کسی ملک کا دورہ نہیں کیا وزیراعظم نے کہا کہ اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی تو یقینا اب تک نواز شریف نے 10 ملکوں کا دورہ کر لیا ہوتا
یہ بات صحیح ہے کیونکہ نواز شریف کو کشمیر کی فکر تھی لیکن عمران خان نے کشمیر کو خون کے آنسوؤں میں نہلا ڈالا ہے احسن اقبال کا کہنا ہے یہی بات ان کی نااہلی کا سب سے بڑا ثبوت ہے.



Post A Comment:
0 comments so far,add yours