Once again tremors of severe earthquake in Pakistan Tremors in Swat Shangla and Khyber Pakhtunkhwa create panic everywhere


ایک مرتبہ پاکستان میں پھر شدید زلزلے کے زلزلے کے جھٹکے


سوات شانگلہ اور خیبرپختونخوا میں محسوس ہونے والے زلزلے کے جھٹکوں نے ہر جگہ خوف پیدا کردیا.ہفتے کے دن خیبر پختونخوا میں دوبارہ شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.
 
 پچھلے ماہ آنے والے شدید زلزلے کے باعث کچھ دن گزر جانے کے بعد آفٹر شاکس آنے کا سلسلہ جاری ہے.

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours