Before the match began, the head coach and captain reviewed the stadium Before the Twenty20 match between Pakistan and Sri Lanka begins, head coach and selector Misbah-ul-Haq visits the stadium with captain Sarfraz Ahmed.


میچ شروع ہونے سے پہلے ہیڈکوچ اور کپتان نے سٹیڈیم کا جائزہ لیا


پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کے شروع ہونے سے پہلے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق  نے کپتان سرفراز احمد کے ساتھ اسٹیڈیم میں جا کر پچ کا جائزہ لیا.

جائزہ لینے کے بعد حتمی مشورہ کرکے گیارہ کھلاڑیوں کا فیصلہ کیا.
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours