The number of dengue-affected people is increasing day by day in Lahore. It is not the government's job to fight dengue, it should also be with the people.
پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ زدہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
لاہور میں ڈینگی سے متاثر مریض 24گھنٹوں میںسے زیادہ ہوگئی جبکہ آئندہ ماہ ملک میں ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ موجود ہے
محکمہ صحت پنجاب نے درخواست کی ہے کہ ڈینگی سے لڑنا اکیلے حکومت کا کام نہیں
اس میں عوام کا ساتھ بھی چاہیے.ڈینگی کنٹرول آپریشن روم بھی قائم کر دیا گیاحکومت اپنے طور پر ڈینگی کی روک تھام کے لیے اقدامات کر رہی ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours