Warrant arrest of singer Rabi Pirzada has been issued by the war department on the unlicensed snake and crocodile. The video of Rabbi Pirzada went viral on social media. Non-licensed crocodile and snake keeper could be sentenced to up to five years in prison for violation of Wildlife Act.

محکمہ جنگی حیات کی طرف سے بغیر لائسنس اژدہے سانپ اور مگرمچھ رکھنے کے جرم میں گلوکارہ رابی پیر زادہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے گئے
گزشتہ دنوں رابی پیرزادہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی
 جس میں وہ سانپوں مگرمچھوں کے ساتھ مودی کو لکارتے ہوئے نظر آ رہی ہیںبغیر لائسنس مگرمچھ اور سانپ رکھنے پر وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کے جرم میں پانچ سال تک کی قید کی سزا ہوسکتی ہے
محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے گلوکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے
Share To:

Subail Iftikhar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours