According to the report, the son-in-law killed his father-in-law and mother-in-law in Darwishpura area of ​​Gujranwala district of Punjab.

pixabay.com

بیوی کو قتل کرنے کے بعد سسر اور ساس کو بھی قتل کرڈالا

 رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے درویش پورہ میں یہ حادثہ پیش آیا اس سے میں داماد نے اپنے سسر اور ساس کو قتل کر ڈالا تفصیل سے یہ بات سامنے آئی ہے آج سے پانچ سال پہلے ملزم نے اپنی بیوی کو بھی قتل.کرڈالا تھا


  اور مدعیوں نے مقدمہ درج کروایا تھا لیکن بعد میں اپنے داماد کو معاف کر دیا جیسے ہی ارشد نامی شخص  جیل سے رہا ہوا آتے ہیں اپنی ساس اور سسر کو گولیوں کے ساتھ چھلی کر دیا اور مار ڈالا 

 ملزم خود فرار ہوگیا یہ بات بھی سننے میں آئی ہے کہ اس کی خاص  وجہ جائیداد کا تنازع تھا
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours