Articles by "ٹیکنالوجی"
Showing posts with label ٹیکنالوجی. Show all posts
 
حکومت ایک ایپ متعارف کروا رہی ہے"درست دام"اس کا نام ہے

 حکومت نے ناجائز مہنگائی جو دوکاندار اور تاجر اپنی طرف سے لگا کر منافق خوری کرتے ہیں عوام کو لوٹ رہے ہیں ان پر قابو پانے کے لیے حکومت ایک ایپ متعارف کروا رہی ہے اس ایپ کا نام "درست دام" ہے
 
  اس ایپلیکیشن کا عوام کو یہ فائدہ ہوگا اس میں روزمرہ اشیاء کی لسٹ لگا کرے گی مثلا آٹا سبزی دالیں  وغیرہ وغیرہ اس ایپ کے ذریعے ہم روزمرہ کے ریٹ دیکھ سکیں گے
 
 بڑھتے ہوئے یا کم ہوتے روزانہ کی بنا پر دیکھ سکیں گےحکومت نے سب سے پہلے یہ ایپلیکیشن اسلام آباد میں متعارف کروانی ہے پھر اس کے بعد سارے ملک میں بھی متعارف کروا دے گی

publicdomainvectors.org 

انوکھی جیکٹ تیار جو سورج کی روشنی جذب کرتی ہے

 رپورٹ کے مطابق لندن میں ایک ایسی جیکٹ کی ایجاد کی گئی ہے جو سورج کی روشنی کو جذب کرتی ہے اور رات کے ٹائم چمکتی ہے یہ جیکٹ ایک پودے کی طرح ہی کام کرتی ہے

 جو روشنی کو جذب کرتی رہتی ہے یہ جیکٹ ٹھنڈ اور بارش کے بچاؤ کے لیے مفید ہے اس میں ہلکی پھلکی بارش کا پانی جزب نہیں ہوتا اور کمال کی بات یہ ہےکہ اس میں پسینہ کا پانی باہر کی طرف نکلتا رہتا ہے

 یہ جیکٹ پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کے لئے مفید ہے جو رات کے ٹائم ڈیوٹی کرتے ہیں اس میں ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس پر کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے جو بظاہر دن کے ٹائم تو نظر نہیں آئے گا لیکن ہم رات کے ٹائم دیکھ سکتے اس پہ لکھا ہوا جیکٹ پر چمکے گا اور دکھائی دے گا

 یہ جیکٹ کو جتنی سورج کی روشنی زیادہ ملے گی اتنی زیادہ ہیں چارج ہو گی اور رات کو اتنی زیادہ ہی چمکے گی اس جیکٹ کی قیمت 445 ڈالر رکھی گئی ہے

اندھیرے میں چمکتے راستے ہائی لینڈ میں سائیکل سواروں کے لیے

 ہائی لینڈ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج جو دن بہ دن بھڑ رہا تھا اس کو روکنے کے لیے ہالینڈ کی حکومت نے اپنے عوام کو حکم دیا کہ وہ گاڑیوں کی بجائے سائیکلوں پر سفر کیا کریں
 
 اس سے کاربن ڈائی ایکسائیڈ  میں کمی واقع ہوجائے گی عوام نے حکم کی تکمیل کرتے ہوئے سائیکلوں کو خریدنا شروع کر دیا  یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ عوام سے زیادہ ان کے پاس اب سائیکلوں کی تعداد ہوگئی ہے
 
 ہائلینڈ حکومت کا کہنا ہے سب سے زیادہ سائیکلوں کی تیاری ہمارے ہی ملک میں کی جارہی ہے سائیکلوں کے لیے حال ہی میں حکومت نے نئے ٹریک بنائے ہیں اور ابھی اور بھی بن رہے ہیں
 
 اس سائیکل ٹریک پر جو پتھر لگائے گئے ہیں رات کے اندھیرے میں چمکتے ہیں ادھر کے سائنس دانوں کا کہنا ہے یہ جو پتھر لگائے گئے ہیں یہ دن کی روشنی میں چارج ہوتے رہتے ہیں اور رات کو اسی روشنی سے چمکتے ہیں
 
 تاہم پھر بھی انہیں تھوڑی الیکٹرک کی ضرورت ہوتی ہے ان کے سائنس دانوں نے یہ بھی کہہ دیا ہے اب ہم ایسے پتھروں کی جلد ہی پیداوار کرنے جا رہے ہیں جنہیں تھوڑی سی بھی الیکٹرک کی ضرورت نہیں ہوگی


لچکدار فون بیٹری سائنسدانوں نے تیارکرلی
 
 ایسی بیٹری تیار کرلی گئی ہے جو بےحد لچکدار ہے اس بیٹری کو سوئٹرزلینڈ کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے ان کا کہنا ہےاس میں بے حد لچک ڈالی گئی ہے
 
 اسے آسانی سے موڑا کھینچا جا سکتا ہے حیرت کی بات یہ ہے اسے موڑنے کھینچنے سے بالکل بھی کچھ نہیں ہوتا بلکہ یہ اپنا کام برقرار رکھتی ہے
 
 اس بیٹری کو تیار کرنے والے ادارے کا نام سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی زیورخ ہے


یوفون نے نئی گھڑی متعارف کروادی
 
 تفصیل کے مطابق یوفون کمپنی نے ایک نئی گھڑی متعارف کروائی ہے جس کا نام یو واچ دیا گیا ہے اس کھڑی کے اہم فنگشن یہ ہیں کہ یوفون کی جو سٹلائٹ ہے اسے اس کے ساتھ کنیکٹ کیا ہوا ہے
 
 
 آپ جہاں کہیں بھی ہو اسے اپنے موبائل کے ساتھ کنیکٹ کر کے ساری تفصیلات لے سکتے ہیں اور آپ کے بچے سکول میں جارہے ہیں یا کھیلنے ان کو یہ گھڑی پہنا کر آپ ان پر نظر رکھ سکتے ہیں
 
 
 کیونکہ یہ گھڑی ساری لوکیشن بتاتی ہے اگر بچہ ہنگامی صورتحال میں پھنس جاتا ہے تو کھڑی کے لال بٹن پر کلک کرنے سے تین لوگوں کو میسج خود بخود چلے جائیں گے
 
 
 جو آپ نے اس گھڑی میں کنیکٹ کئے ہونگے اس میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ پچھلے تین مہینوں میں آپ کا بچہ کدھر کدھر گیا ہے یہ گھڑی کافی مضبوط بھی ہے ہمیں اس ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے


ٹوئٹر نے جعلی خبروں کو روکنے کے لیے اہم قدم اٹھالیا
 
 ٹویٹر جو کہ ایک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے اس نے جعلی خبروں کو روکنے کے لیے مختلف ممالک سے اکاؤنٹس کی نشاندہی کرکے انہیں بند کر دیا ہے
 
 مختلف ممالک میں چین ہانگ کانگ اسپین وغیرہ شامل ہیں جعلی خبروں کی وجہ سے چین اور ہانگ کانگ کے مظاہرین میں کافی تنازعہ پیدا ہوگیا تھا
 
 ٹویٹر نے صرف چین میں سے جو اکاؤنٹس نشاندہی کرکے بند کیے ہیں ان کی تعداد چار ہزار 302 ہے

 
نیا فیچر جو واٹس ایپ نے متعارف کروایا ہے
 
 
 واٹس ایپ نے جو نیا فیچر متعارف کروایا ہے اس میں یہ ہے کہ اگر آپ کسی شخص کےسٹیٹس کو ناپسند کرتے ہیں اس کو دیکھنا نہیں چاہتے جو واٹس ایپ نے نیا فیچر اب ڈیٹ کیاہے
 
 اس میں ہم اس شخص کے سٹیٹس کو مکمل طور پر بند کر سکتے ہیں پہلے تو یہ ہوتا تھا کہ کسی شخص کو واٹس اپ پر mute کرتے تھے پھر وہ سب سے نیچے ظاہر ہوتا تھا
 
 لیکن اب وٹس ایپ نے اس فیچر میں اس کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیچر متعارف کرادیا ہے یاد رہے یہ صرف ان لوگوں پر کام کرے گا جو اپنے واٹس ایپ کو اپڈیٹ کریں گے


دروازوں اور کھڑکیوں کی صفائی اب بہت ہی آسان
 حال ہی میں ایک صفائی کرنے والا رپورٹ تیار کیا گیا ہے جس کا نام یورپی کمپنی نے ونڈو وزڈ دیا ہے گھروں کی صفائی جیسے ونڈوز اور دروازے وغیرہ ہوگئی ان کی صفائی کرنا کتنا ہی مشکل کام ہے
 لیکن اب یہ مشکل کام نہیں رہا پہلے بلڈنگ کی کھڑکیوں کی صفائی کے لیے اتنی محنت اور وقت خرچ ہوتا تھا لیکن اب یہ رپورٹ مشین میں سافٹ ویئر کردیا گیا جو صفائی کرنے کے لیے کافی حد تک بہتر ہے
 جس میں ٹائم اور مزدوروں کی بچت ہو گئی ہے یہ رپورٹ شیشے کو اس طرح چمکدار بنا دیتا ہے جیسے ابھی نیا  لگایا ہو یہ ربوٹ اتنی صفائی کرتا ہے

جب تک شیشہ مکمل صاف نہ ہو اس وقت تک نیچے نہیں آتا اس کے اندر ایک اور فنکشن بھی ہے رموٹ کنٹرول جس کے ذریعے سے بھی ہم استعمال کرسکتے ہیں


دروازوں اور کھڑکیوں کی صفائی اب بہت ہی آسان
 حال ہی میں ایک صفائی کرنے والا رپورٹ تیار کیا گیا ہے جس کا نام یورپی کمپنی نے ونڈو وزڈ دیا ہے گھروں کی صفائی جیسے ونڈوز اور دروازے وغیرہ ہوگئی ان کی صفائی کرنا کتنا ہی مشکل کام ہے
 لیکن اب یہ مشکل کام نہیں رہا پہلے بلڈنگ کی کھڑکیوں کی صفائی کے لیے اتنی محنت اور وقت خرچ ہوتا تھا لیکن اب یہ رپورٹ مشین میں سافٹ ویئر کردیا گیا جو صفائی کرنے کے لیے کافی حد تک بہتر ہے
 جس میں ٹائم اور مزدوروں کی بچت ہو گئی ہے یہ رپورٹ شیشے کو اس طرح چمکدار بنا دیتا ہے جیسے ابھی نیا  لگایا ہو یہ ربوٹ اتنی صفائی کرتا ہے

جب تک شیشہ مکمل صاف نہ ہو اس وقت تک نیچے نہیں آتا اس کے اندر ایک اور فنکشن بھی ہے رموٹ کنٹرول جس کے ذریعے سے بھی ہم استعمال کرسکتے ہیں


اب کپڑے چند منٹوں میں دھوئے جائیں گے
 
 حال ہی میں کپڑے دھونے والی مشین تیار کی گئی ہے یہ مشین پورٹو ریکو میں بنائی گئی ہے یہ مشین بجلی کے بغیر چلتی ہے
 
 پہلے دوسری مشینوں پر محنت کی جاتی تھی پانی اور بجلی کے ساتھ ساتھ ٹائم بھی کافی خرچ ہوتا تھا لیکن اب یہ جدید مشین صرف پانچ منٹوں میں آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے
 
 یہ مشین دوسری مشینوں کی طرح ہی کام کرے گی لیکن یہ جدید مشین ہاتھ سے چلے گی جس سے آپ کی بجلی بچت میں رہے گی کیونکہ یہ صرف پانچ منٹ میں کپڑے واش کر سکتی ہے


عدالتی نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے تاکہ عوام کو جلد اورسستا انصاف مل سکے
 جسٹس آصف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتی نظام کو جدید طرز کا نظام بنایا ہے اور اس کے لیے مزید ترقیاتی کوشش جاری ہیں اب اس ٹیکنالوجی سے باہر کے نمائندوں اور گواہوں کو جلد انصاف ملے گا
 اس طریقے سے وکیل لاہور ہویا کوئٹہ مطلب کسی بھی شہر سے ہو سپریم کورٹ میں کیس کھولنے کے لئے آن لائن اپیل درج کروا سکتا ہے
 اس ٹیکنالوجی سے زیادہ سفر سے اور ٹائم سے بھی بچا جا سکتا ہے جس میں کہا انصاف ہر انسان کا حق ہے اور وہ اسے ملنا چاہیے یہ نظام انصاف دلانے کا بہترین طریقہ ہے اس سے انصاف اور گواہان کے ذریعے سے کیس لڑا جا سکتا ہے اور ہر بندے کو انصاف مل سکتا ہے



ذہین آئینہ جو جلد کی حفاظت کے لیے تیار کیا گیا ہے
 
 بزرگوں سے سنا تھا کہ آئینہ سچ بولتا ہے لیکن اب سائنس نے ایسا آئینہ تیارکرلیا ہے جو صرف سچ ہی نہیں بولتا بلکہ جلدی بیماریوں کا بھی بتاتا ہے
 
 اس کا کام جھریوں کا پتہ لگانا داغ دھبے, جلد کی ناہمواری, رنگت, پانی کی کمی اور خشکی کا بھی یہ پتہ لگاتا ہے
 
 اس جدید آئینے کو نیا نام ہایئ میرر دیا گیا ہے ہائی مرر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے اس میں آپ کی جلد کی تفصیلات سٹور ہوتی رہتی ہیں
 
 اگر آپ اسے چند مہینوں تک بلاناغہ استعمال میں لاتے رہیں گے تو اس سے داغوں میں کمی پیشی کو یہ گرافک کی صورت میں آپ کو بتاتا ہے 
 
اور مزید میں فلاں میک اپ کروں گی تو کیسے دکھوں گی اور فلاں لپسٹک لگاؤں گی تو کیسے دکھوں گی ان سب چیزوں کا جائزہ بھی اس کی سکرین پر شو ہو سکتا ہے


بایو ری ایکٹر جو کہ درخت سے 400 سو گنا زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے
 
 امریکہ کی ایک کمپنی ہے جس نے بائیو ری ایکٹر بنا ہے اس کے بنانے کا صرف یہ مقصد ہے کہ دنیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار دن بدن پھیلتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں گرمی اور تپش بہت زیادہ ہو رہی ہے
 
 بائیو ری ایکٹر درخت سے تقریبا چار سو گنا کاربن جذب کرتا ہے بائیو ری ایکٹر میں الجی استعمال کی گئی ہے
 
 امریکی کمپنی ہائپر جائنٹ بہت عرصہ دراز سے الرجی پردہ کی کر رہی تھی جس کے نتیجے میں یہ بائیو ری ایکٹر بن گیا ہے اور یہی نام کمپنی کی جانب سے اسے دیا گیا ہے
 
 یہ دیکھنے میں ایک الماری ہے جو ایک ایکڑ  کے فاصلے میں جو درخت ہوتا ہے اس سے زیادہ  کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرتا ہے
 
 اس میں خاص بات یہ ہے کہ لرننگ سافٹ ویئر استعمال کیا گیا ہے جو سارے نظام کو کنٹرول کرتا ہے جس میں درجہ حرارت روشنی پی ایچ لیول اور دیگر چیزوں کو کٹرول وغیرہ کرنا ہے



واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس میں آپ کسی بھی ناپسندیدہ شخص کے سٹیٹس کو ہمیشہ کے لئے بند کر سکتے ہیں

اس سے پہلے واٹس ایپ نے ایک فیچر متعارف کروایا تھا
جس میں صارفین اپنے اپنے ناپسندیدہ شخص کے سٹیٹس کوبندکر سکتے ہیں


 مگر سکرول کرنے سے وہ سٹیٹس سٹیٹس بار میں نظر آتا تھا مگر اس نئے فیچر کے ذریعے آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بندکر سکتے ہیں جو کہ سٹیٹس بار میں نظر نہیں آئے گا